تخفیف اسلحہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جنگ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جنگ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔